جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارت: ٹک ٹاک پر پابندی، دو ٹک ٹاکرز نے خودکشی کرلی

دو ٹک

اتر پردیش: بھارتی حکومت کا ٹک ٹاک پر پابندی کے بعد ایک ہی دن میں دو ٹک ٹاک اسٹارز نے خود کشی کرلی۔

مودی حکومت نے چین کی ساٹھ کے قریب اپلیکیشن پر پابندی لگائی تھی جس کے بعد دو بھارتی ٹک ٹاک اسٹار نے ایک ہی دن میں پھانسی لگا کر خود کشی کرلی۔

اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں بائیس سالہ طالبہ نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

ان دونوں کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ٹک ٹاک اسٹار تھے اور ملک میں ٹک ٹاک پر پابندی سے کافی مایوس تھے۔

متعلقہ خبریں