جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 3 افراد زخمی

بھارتی فوج کی

اسلام آباد: بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے باروہ سیکٹر پر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی فائرنگ سے 8 سالہ بچہ سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔

2020 میں بھارتی فوج نے 2340 بار سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے۔

متعلقہ خبریں