جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارتی فوج نے دو کشمیری نوجوانوں شہید کردیا، لاشیں لواحقین کو دینے سے انکار

دو

سرینگر: قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کی آڑمیں دو کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں خاتون سمیت چار کشمیریوں کو شہید کردیا گیا

کشمیر کے ضلع پلوامہ میں داخلی وخارجی راستوں کو بند کرکے قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی لی، جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

قابض بھارتی فوجی نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے نوجوانوں کی لاشوں کو لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔

متعلقہ خبریں