جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ٹرمپ نے صدارتی منصب کا غلط استعمال کیا، امریکی مقننہ تحقیقات کرے: جوزف بائیڈن

ٹرمپ صدارتی منصب کا غلط استعمال

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پر صدارتی اختیارات کے غلط استعمال کا الزام۔ سابق امریکی نائب صدر جوزف بائیڈن نے امریکی مقننہ سے تحقیقات کامطالبہ کردیا۔

وہ، ڈیس موائنز آئیووا میں پولک کاؤنٹی ڈیموکریٹس اسٹیک فرائی میں شرکت سے قبل صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔

بائیڈن کے بیٹے ہنٹر کے یوکرین کی نجی گیس کمپنی برسیما ہولڈنگس سے تعلق کی تحقیقات

ٹرمپ بائیڈن کی انتخابی مہم ناکام بنانے کے مشن پر؟

جو بائیڈن نے صدر ٹرمپ کی غیر ملکی سربراہ سے ٹیلیفونک بات چیت کے منکشف شدہ متن پرردعمل ظاہر کیا ہے۔

وہ کہتے ہیں کہ ٹرمپ،ڈیموکریٹک پارٹی کی انتخابی مہم کو داغدار کرنا چاہتے ہیں۔

جی ٹی وی انٹرنیشنل اینڈ ریسرچ

متعلقہ خبریں