جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

جو بائیڈن کا کورونا ویکسین کی تقسیم میں تاخیر کا عندیہ

تقسیم میں تاخیر

واشنگٹن : امریکی صدارتی انتخابات جیتنے والے امیدوار جو بائیڈن نے کورونا ویکسین کی تقسیم میں تاخیر کا عندیہ دے دیا ہے۔

جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ہماری جیت تسلیم نہ کی تو کورونا ویکسین کی تقسیم میں تاخیر ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ اور ری پبلکن اختیارات کی منتقلی میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں: جو بائیڈن

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اقتدار کی منتقلی میں تاخیر کی جا رہی ہے۔ ہمیں کورونا ویکسین سے متعلق معلومات تک رسائی نہیں دی جا رہی۔

متعلقہ خبریں