جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

جوبائیڈن نے سب سے زیادہ حمایت کھونے کا ریکارڈ بنادیا

جو بائیڈن صدر

واشنگٹن: دوسری جنگ عظیم کے بعد جوبائیڈن سب سے کم حمایت یافتہ صدر بن گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 76سالوں میں جوبائیڈن سے زیادہ کسی صدر نے امریکیوں کو مایوس نہیں کیا، جوبائیڈن کے مایوس کن صورتحال میں دیئے گئے بیانات کی تردید وائٹ ہاؤس بھی کرنے لگا ہے۔

امریکی صدر نے نیشنل گارڈ کو سپلائی چین کی بحالی کے لیے استعمال کرنے پر بیان دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ہم دنیا میں جمہوریت اور آزادی کے علمبردار ہیں: جو بائیڈن

وائٹ ہاؤس کے مطابق اسٹیٹ کی سطح پر نیشنل گارڈز کے استعمال کا اختیار امریکی صدر کے پاس نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں