جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

جو بائیڈن 20 جنوری کو امریکی صدر کے طور پر حلف اٹھائیں گے

جو

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کل اپنی کابینہ کے ارکان کے ناموں کا اعلان کریں گے جبکہ آئندہ برس 20 جنوری کو امریکی صدر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہار تسلیم نہ کرنے کے باوجود جوبائیڈن کل اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے، کورونا وائرس کی وجہ سے تقریب محدود رکھی جائے گی،

جس میں جو بائیڈن وزیر خارجہ سمیت دیگر اہم عہدوں کیلئے کے لیے ناموں کا اعلان کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اٹھہتر برس کے ہوگئے

امریکی میڈیا کے مطابق خارجہ اُمور کے ماہر انتھونی بلینکن کو وزیرخارجہ اور جیک سلیوان کونیشنل سیکیورٹی مشیر منتخب کئے جانے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں