جی ٹی وی نیٹ ورک
اسلام آباد

تبدیلی والے ڈرتے ہیں : بلاول بھٹو

اسلام آباد: بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تبدیلی والے ڈرتے ہیں۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں لکھا کہ پیپلزپارٹی نے احتجاج کی کوئی کال نہیں دی۔ کارکن اپنی مرضی سے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، نوٹیفکیشن کے پی، پنجاب، اسلام آباد کے کارکنوں کوہراساں کرنےکیلیے جاری کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں کے جمہوری حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رات گئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، ‘‘ڈرتے ہیں تبدیلی والے’’۔

متعلقہ خبریں