جی ٹی وی نیٹ ورک
پنجاب

بلاول بھٹو زرداری کل شہبازشریف سے جیل میں ملاقات کریں گے،

شہبازشریف

لاہور: حکومت نے بلاول بھٹوزرداری کو شہبازشریف سے ملاقات کی اجازت دیدی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کے صدر شہبازشریف سے جیل میں ملاقات کیلئے درخواست دے رکھی تھی،

حکومت نے بلاول بھٹو شہبازشریف سے ملاقات کی اجازت دیدی،بلاول بھٹو زرداری کل شہبازشریف سے جیل میں ملاقات کریں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی ،

لاہور کی تاریخ میں کبھی ایسا کامیاب جلسہ نہیں ہوا ہوگا: مریم نواز

ن لیگ کے صدر شہبازشریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کریں گے،دونوں کے درمیان ملاقات کل 2 بجے سے 5 بجے کے درمیان کوٹ لکھپت جیل میں ہوگی۔

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے بلاول کی آمد سے متعلق جیل سپرنٹنڈنٹ کو خط لکھ دیا، بلاول کے ہمراہ شیری رحمان، راجہ پرویز اشرف اور قمر زمان کائرہ بھی ہونگے۔

متعلقہ خبریں