جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے

بلاول

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری امریکا میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بلاول بھٹو نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفت کرنے کا اعلان کردیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی دورے کے دوران اعلیٰ امریکی حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

متعلقہ خبریں