بل گیٹس کی آئسکریم دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی(سوشل میڈیا ویب ڈیسک): مائیکرو سوفٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کی آئسکریم سرو کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

مائیکرو سوفٹ کے بانی بل گیٹس نے امریکی شہر اوماہا کے آئسکریم پارلر میں اپنے دوست کے ہمراہ گاہکوں کو خود آئسکریم پیش کی، وہاں موجود گاہک اس موقع پر بے حد خوش ہوئے۔ بل گیٹس کی آئسکریم سرو کرنے کی ویڈیو پر وائرل ہو گئی۔

Facebook
Facebook
YouTube
YouTube