جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

قومی کرکٹر حسن علی کے گھر بیٹی کی پیدائش

حسن

قومی کرکٹر حسن علی کے گھر ننھی پری کی پیدائش ہوئی ہے۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی۔

انہوں نے کہا کہ الحمدللہ، اللہ نے انہیں بیٹی سے نوازا ہے، اپنی شہزادی کو ہماری فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

اس موقع پر حسن علی نے لوگوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی بھی درخواست کی۔

متعلقہ خبریں