جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

شادی کے بعد خواتین کی نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف

نازیبا تصاویر

راولپنڈی : خواتین کی نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ملزم خواتین سے جعلی شادی کرکے ان کی برہنہ حالت میں ویڈیوز بناتا ہے۔

ملزم طاہر اسد مبینہ طور پر خواتین کو شادی کی جانسہ دیکر نازیبا حرکات کراتا ہے، نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنانے کے بعد طاہر اسد خواتین سے پیسوں کی مانگ کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : پولیس اہلکار کی کرایہ دار خاتون سے مبینہ جنسی زیادتی

درے ماہم نامی لڑکی نے ملزم کیخلاف چیف جسٹس پاکستان سے درخواست کی ہے کہ ملزم طاہر اسد کے پاس میری تصاویر ہیں، خدارا ڈیلیٹ کی جائیں۔ ملزم نے میرے ساتھ شادی کی، پہلی رات ہی میرے تصویریں بنائی تھیں، قانون نافذ کرنے والے ادار ملزم کیخلاف کارروائی نہیں کر رہے۔

متعلقہ خبریں