جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورس کی بس کے نزدیک دھماکا

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں سی آرپی ایف اہل کاروں کے قافلے کے راستے میں کھڑی کار میں سلنڈر دھما کا ہوا۔آگ سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیرکےعلاقےبنی ہال میں سری نگرسےآنےوالےسی آرپی ایف اہل کاروں کےقافلےکےراستےمیں کھڑی کارمیں سلنڈردھماکاہوا۔ دھماکے کے بعد کار میں آگ لگ گئی۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بھارتی فورسزکےمطابق حادثےمیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔

متعلقہ خبریں