جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کورونا وائرس کی تشخیص کے لیئے بلڈ ٹیسٹ قابل بھروسہ نہیں : وزیر صحت سندھ

بلڈ ٹیسٹ قابل

کراچی : وزیر صحت سندھ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تشخیص کے لیئے بلڈ ٹیسٹ قابل بھروسہ نہیں ہے۔

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرہ پیچوہو نے کہا ہے کہ کورونا کی تشخیص کیلئے پی سی آر ٹیسٹ ہی بہتر ہے، وباء کی تشخیص کیلئے بلڈ ٹیسٹ قابل بھروسہ نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جون کا مہینہ کورونا کے حوالے سے انتہائی بھاری، سات دنوں میں چھ سو باسٹھ اموات

انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی میں کورونا ٹیسٹ کے لیے 2 ٹیمیں بنائیں گے، ایک ٹیم اراکین اور دوسری ٹیم اسمبلی اسٹاف کا ٹیسٹ کرے گی۔

متعلقہ خبریں