جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بولیویہ میں بس حادثہ، 23 افراد ہلاک

بولیویہ

لا پاز، سوکر : بولیویہ میں ہونے والے بس حادثے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔

جنوبی امریکی ملک بولیویہ  میں مسافر بس کے بریک فیل ہونے کے باعث حادثے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں، ریسکیو اداروں نے زخمیوں کو فوراً اسپتال منتقل کیا۔

یہ بھی پڑھیں : نیو میکسیکو میں ہاٹ ایئر بیلون پھٹنے سے چار افراد ہلاک

بس میں مجموعی طور پر 33 مسافر سوار تھے۔ حادثے میں محفوظ رہنے والے بس ڈرائیور نے اپنے ابتدائی بیان میں بتایا کہ جب میں نے بریک لگایا تو بریک نے کام ہی نہیں کیا۔ اس حادثے میں ڈرائیور کی اہلیہ بھی ہلاک ہوگئی۔

متعلقہ خبریں