جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پرُاسرار دھماکہ

bomb blast in karachi

گلستان جوہر بلاک 1 بیکن ہاؤس اسکول کے سامنے خالی پلاٹ میں زور دار دھماکہ۔

ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکہ گیس لائن لیک ہونے کی وجہ سے ہوا۔

کچرے میں آگ لگی تھی  اور قریب ہی گیس لائن گزر رہی تھی،  گیس لائن لیک ھونے کی وجہ سے یہ  دھماکہ ہوا۔
دھماکے سے  اطراف کے گھر کے شیشے ٹوٹ گئے۔

متعلقہ خبریں