جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

بولر کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا جادوئی انداز، رومال کو اسٹک میں بدل دیا

وکٹ

مزانسی سپر لیگ (ایم ایس ایل) میں جنوبی افریقا کے اسپن بولر تبریز شمسی کا وکٹ کے بعد جشن منانے کا منفرد انداز، جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

ایم ایس ایل میں پارل راکس کی جانب سے کھیلتے ہوئے تبریز شمسی نے ڈربن ہیٹ کے خلاف ڈیوڈ ملر کی وکٹ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار منفرد انداز میں کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: سورج غروب ہونے کے بعد دوبارہ طلوع، شہری حیران: سعودی عرب

تبریز شمسی نے کسی جادوگر کی طرح اپنے ہاتھ میں موجود رومال کو اسٹک میں تبدیل کردیا۔


اس جادوئی انداز کو تماشائیوں نے خوب سراہا اور ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

متعلقہ خبریں