جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

برازیل : کورونا کو روکنے میں ناکامی پر وزراء اور مسلح افواج کے تینوں سربراہان تبدیل

افواج کے تینوں

برازیلیا : برازیل کے صدر نے وزراء اور مسلح افواج کے تینوں سربراہان کو تبدیل کرنے کا اعلان کردیا۔

برازیل کے صدر جیر بولسنارو نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکامی پر وزیر خارجہ، دفاع، انصاف سمیت مسلح افواج کے تینوں سربراہان کو تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر نے اپنے چیف آف اسٹاف، اٹارنی جنرل اور حکومتی سیکریٹری کو بھی نکال دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کوروناوائرس کا چمگادڑوں سے انسانوں میں منتقل ہونا ممکن ہے

واضح رہے کہ برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد امریکہ کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ 3 لاکھ 14 ہزار ہیں۔

متعلقہ خبریں