جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

دُلہا دُلہن نے شادی کے کارڈ پر کھانے کے پیسے بھی درج کردیے

شادی کے

زیادہ تر لوگ اچھے کھانوں سے سیر ہونے کی خواہش لیے بھی شادی میں شرکت کرتے ہیں لیکن  کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر شادی میں شرکت کے ساتھ ساتھ  آپ سے کھانے کے پیسے بھی مانگ لیے جائیں تو کیسا ہوگا؟

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  غیر ملکی جوڑے  کی جانب سے مہمانوں کو بھیجے گئے دعوت نامے میں در ج تھا کہ شادی میں شرکت کرنے والے مہمان شادی میں کھائے جانے والے کھانے کے لیے 99 ڈالر (تقریب 17,424 روپے ساتھ لائیں ) کیوں کہ نوبیاہتا جوڑا مہمانوں کے کھانےکے اخراجات نہیں اٹھاسکتا۔

کورونا ویکسین لگوانے پر خاتون 17 کروڑ کی مالک بن گئی

ریڈیٹ پر ایک صارف کی جانب سے اس دعوت نامے سے متعلق آگاہ کیا گیا جس پر فی مہمان 99  ڈالر لکھے گئے تھے لیکن اس شادی میں ایک دلچسپ بات یہ تھی کہ بچوں کا کھانا مفت تھا۔

متعلقہ خبریں