جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

برطانوی وزیراعظم کا 12 اپریل سے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اعلان

اپریل سے

لندن: برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے بارہ اپریل سے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اعلان کردیا۔

پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ آئندہ پیر سے غیر ضروری اشیا کی دکانیں، اور پارک کھل جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ میں ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا فیصلہ، کورونا سے برطانوی معیشت شدید متاثر

برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ جم، چڑیا گھر، تھیم پارک، لائبریریز اور کمیونٹی سینٹر بھی کھل جائیں گے۔

بورس جانسن نے مزید کہا کہ بارہ اپریل سے شادی کی تقریب میں پندرہ افراد تک شرکت کرسکیں گے۔

متعلقہ خبریں