جی ٹی وی نیٹ ورک
صحت

اسپین میں برطانوی ویکسین آسٹرازینیکا کا استعمال معطل

آسٹرازینیکا کا استعمال

میڈرڈ : اسپین نے برطانوی ویکسین آسٹرازینیکا کا استعمال معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اسپین کے محکمہ صحت نے برطانوی ویکسین آسٹرازینیکا کے استعمال کے بعد خون گاڑھا ہونے اور گٹلیاں بننے کی شکایات پر ویکسین کا استعمال معطل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : حفاظتی ویکسین کورونا کی نئی قسم کے لیئے کارآمد نہیں : ڈاؤ کالج آف بائیو ٹیکنالوجی

واضح رہے کہ جرمنی، فرانس، اٹلی، آئرلینڈ اور نیدرلینڈز نے بھی ویکسین  کا استعمال عارضی طور پر روک دیا تھا۔ بلڈ کلاٹس کی شکایت پہلی بار آسٹریا میں رپورٹ ہوئیں، جس سے تشویش کی لہر پیدا ہوئی اور کچھ یورپی ممالک نے اس کا استعمال تحقیقات کے اختتام تک روک دیا۔

متعلقہ خبریں