جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

یورپی ملک بلغاریہ میں بس حادثہ، 45 افراد ہلاک

بلغاریہ

صوفیا : بلغاریہ میں مسافر بس میں آگ لگنے سے 45 افراد ہلاک ہوگئے۔

یورپی ملک بلغاریہ میں ہائی وے پر سفر کے دوران ایک بس میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 45 افراد ہلاک ہوگئے، سات شدید زخمیوں کو بھی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہر سال 3 لاکھ یورپی باشندے کی زندگیاں ختم کردیتی ہے : انوائرنمنٹ ایجنسی

سیکورٹی اداروں نے جائے وقوعہ کو سیل کردیا اور تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ حادثے کے اکثر متاثرین کا تعلق شمالی مقدونیا سے تھا۔

متعلقہ خبریں