جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں

سنبل

لاہور: معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی بہن سنبل شاہد انتقال کرگئیں۔

سنبل شاہد میں چند دن سے کورونا وائرس میں مبتلا تھیں، ان کا علاج لاہور میں جاری تھا۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا میں مبتلا پاکستان اداکارہ کی حالت تشویشناک، وینٹی لیٹر پر منتقل

دوران علاج آج سنبل شاہد خالق حقیقی سے جا ملیں۔

خیال رہے کہ کچھ روز قبل ان کی حالت تشویشناک تھی جس کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں