جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

عدم اعتماد کیلئے ٹائم فریم نہیں دے سکتے، نمبر گیم پر کام ہورہا ہے: شہباز شریف

عدم

لاہور: شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نمبر گیم پر دن رات کام ہورہا ہے، تحریک عدم اعتماد کیلئے ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔

میڈیا مالکان اور مدیران سے اپنی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ملکی اقتصادی حالات بہت خراب ہیں، نمبر گیم پر دن رات کام ہورہا ہے۔

شہبازشریف کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کیلئے ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔

یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف عمرانی بغض بھگت رہے ہیں : عظمیٰ بخاری

ان کا کہنا تھا کہ پیکا ایکٹ کیخلاف عدالت اور ایوان میں بھرپور مخالفت کرینگے، پیکا ایکٹ کیخلاف قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن کی ہدایت کردی۔

متعلقہ خبریں