جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کیپٹن صفدر کا پی ٹی آئی اراکین کو مستعفیٰ ہو کر الیکشن لڑنے کا چیلنج

مستعفیٰ ہو کر الیکشن

پشاور : کیپٹن صفدر نے پی ٹی آئی اراکین کو مستعفیٰ ہو کر الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنماء کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ ملک پر نااہل لوگ مسلط ہیں۔ ہم تاریخی طور پر باغی لوگ ہیں، ایسا نہیں ہوسکتا کہ ووٹ کسی اور کو ڈالیں اور ڈبے میں کسی اور کا نکلے۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد ہائیکورٹ؛ کیپٹن صفدر کی سیکورٹی فراہمی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

انہوں نے مزید کہا کہ مجھ سمیت پی ٹی آئی کے اراکین مستعفیٰ ہو کر الیکشن لڑتے ہیں، پھر دیکھتے ہیں، کہ کون جیتا ہے۔

متعلقہ خبریں