جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

کیریبین پریمیئر لیگ؛ یاسر شاہ کا ٹرن باگو نائٹ رائیڈرز کیساتھ دوبارہ معاہدہ طے

یاسر شاہ

قومی لیگ اسپنر یاسر شاہ روان سال کیریبین پریمیئر لیگ میں ان ایکشن ہونگے۔

یاسر شاہ کا ٹرن باگو نائٹ رائیڈرز کے ساتھ دوبارہ معاہدہ طے پاگیا جبکہ ان کو شاداب خان کے متبادل کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا

شاداب خان نیوزی لینڈ سیریز کے باعث سی پی ایل کے لئے دستیاب نہیں ہونگے، 35 سالہ کرکٹر یاسر شاہ 2017 میں بھی ٹرن باگو نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کرچکے ہے اور سی پی ایل 26 اگست سے شروع ہوگی۔

متعلقہ خبریں