اسلام آبادغیرحاضری کی صورت میں تین سال کی سزا ہوسکتی ہےAdmin GTV5 جولائی, 2018 5 جولائی, 2018 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو 14 سال قید اور جائیداد ضبطگی کی سزا ہوسکتی...
اسلام آباد ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا تہلکہ خیز فیصلہ شعیب شیخ سمیت تمام ملزمان کو 20سال قید کی سزا Admin GTV5 جولائی, 2018 5 جولائی, 2018 اسلام آباد : عدالت نے ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا اور نجی نیوز چینل بول کے سربراہ شعیب شیخ سمیت...
سندھابھی سے ہی تجزیہ نگار عوامی رائے کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلے سنانے میں لگے ہوئے ہیںAdmin GTV5 جولائی, 2018 5 جولائی, 2018 کون کامیاب ہوتا ہے، اس کا فیصلہ تو 25 جولائی کا سوراج غروب ہوتے ہی ہوجائے گا تاہم ابھی سے ہی تجزیہ نگار عوامی رائے...
اسلام آبادالیکشن لڑ نے والے امیدوار کوکرپشن کے الزامات پر 25 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا فیصلہAdmin GTV5 جولائی, 2018 5 جولائی, 2018 اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے الیکشن لڑ نے والے کسی بھی امیدوار کوکرپشن کے الزامات پر 25 جولائی تک گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا...
پنجابکراچی تباہ و برباد ہو چکا جبکہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر اور ہر طرف غلاظت پھیلی ہوئی ہےAdmin GTV5 جولائی, 2018 5 جولائی, 2018 ساہیوال: پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی تباہ و برباد ہو چکا جبکہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر اور...
پنجاب’ڈیموں کیلئے چندہ بھی اکٹھا کرنا پڑے تو کریں گے‘ (ن) لیگ نے پارٹی کا انتخابی منشور پیش کردیاAdmin GTV5 جولائی, 2018 5 جولائی, 2018 مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنی پارٹی کا انتخابی منشور پیش کردیا۔ لاہور میں پارٹی منشور پیش کرتے ہوئے شہباز شریف نے...
اسلام آبادجنرل ضیا الحق کے دورکے اہم واقعات , مئی 1988 کو محمد خان جونیجو کی حکومت کو بھی برطرف کردیاAdmin GTV5 جولائی, 2018 5 جولائی, 2018 برطرف وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو 17 اپریل 1979 میں عوامی اور عالمی مخالفت کے باوجود پھانسی کی سزا دے دی گئی۔ دسمبر 1979...
اسلام آبادموبائل کارڈ پر ٹیکس ختم کرنا محدود عرصے کیلئے ہے، موبائل کارڈ پر ٹیکس تاحکم ثانی معطل رہے گاAdmin GTV5 جولائی, 2018 5 جولائی, 2018 اسلام آباد : چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ موبائل کارڈ پر ٹیکس تاحکم ثانی معطل رہے گا۔ تفصیلات...
اسلام آبادپاکستان کی پہلی منتخب حکومت کا تختہ الٹے آج 40 سال بیت گئے ہیںAdmin GTV5 جولائی, 2018 5 جولائی, 2018 پاکستان کی پہلی منتخب حکومت کا تختہ الٹے آج 40 سال بیت گئے ہیں۔ 5 جولائی 1977 کو جنرل ضیا الحق نے سابق وزیر اعظم...