بریکنگ نیوزکراچی : آن لائن فوڈ ڈیلیوری بوائے نے کار سوار کو لوٹ لیاAdnan Hashmi21 جنوری, 2021 21 جنوری, 2021 کراچی : اسٹریٹ کرمنلز نے نیا انداز اپنا لیا ہے۔ شہریوں کو آن لائن فوڈ ڈیلیوری بوائے بن کر لوٹنے لگے ہیں۔ گلزار ہجری میں...
پاکستانسندھ ہائی کورٹ : ایف آئی اے سے لاپتہ شہریوں کی ٹریول ہسٹری طلبAdnan Hashmi21 جنوری, 2021 21 جنوری, 2021 کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ایف آئی اے سے لاپتہ شہریوں کی ٹریول ہسٹری طلب کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں درجنوں لاپتہ افراد کی بازیابی...
بریکنگ نیوزکے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف درخواستیں 15 سال بعد مستردAdnan Hashmi21 جنوری, 2021 21 جنوری, 2021 کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے 15 سال بعد کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس...
پاکستانسندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ سامنے آگئیzohaib khan20 جنوری, 2021 20 جنوری, 2021 کراچی: سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ انٹر بورڈ چیئرمینز کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سندھ کے تعلیمی...
بریکنگ نیوزپیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس کو نیب نیازی گٹھ جوڑ قرار دے دیاAdnan Hashmi20 جنوری, 202120 جنوری, 2021 20 جنوری, 202120 جنوری, 2021 کراچی : پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ کے خلاف ریفرنس نیب نیازی گٹھ جوڑ اور بدنیتی پر مبنی ہے، ہم نے...
بریکنگ نیوزوزیر اعلیٰ پر کرپشن الزامات : سندھ کے خزانے کی چابی مراد علی شاہ کے پاس ہے : حلیم عادل شیخAdnan Hashmi20 جنوری, 2021 20 جنوری, 2021 کراچی : حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 2007 سے ایک ہی بندہ کرپشن کررہا ہے، سندھ کے خزانے کی چابی مراد...
بریکنگ نیوزغیرت کے نام پر قتل کرنے والے تین ملزمان کو سزائے موت کا حکمAdnan Hashmi20 جنوری, 2021 20 جنوری, 2021 کراچی : غیرت کے نام پر قتل کرنے والے تین ملزمان کو سزائے موت کا حکم سنادیا گیا۔ ملیر کورٹ میں غیرت کے نام پر...
بریکنگ نیوزفردوس شمیم نقوی کا قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے استعفیٰ اسمبلی کو موصولAdnan Hashmi20 جنوری, 2021 20 جنوری, 2021 کراچی : فردوس شمیم نقوی نے قائد حزب اختلاف کی حیثیت سے اپنا استعفیٰ اسمبلی میں جمع کرادیا۔ سندھ اسمبلی کے قائد حزب اختلاف فردوس...
بریکنگ نیوزسندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس 5 ماہ کے بعد طلبAdnan Hashmi20 جنوری, 2021 20 جنوری, 2021 کراچی : سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس 5 ماہ کے بعد طلب کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ایپکس...