جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ثقافت کا دن منانا، نوجوان نسل کو تاریخ سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے : گورنر بلوچستان

ثقافت کا دن

کوئٹہ : گورنر بلوچستان کا کہنا ہے کہ ثقافت کا دن منانا نوجوان نسل کو صدیوں پرانی ثقافت اور تاریخ سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے بلوچ کلچر ڈے منانے پر پوری بلوچ قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ثقافت قومی جوش و جذبے کے ساتھ منانے سے اتحاد اور ہم آہنگی کو تقویت ملتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں آج سے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھل گئے

انہوں نے کہا کہ بلوچ قوم کی ثقافت ہزاروں سال پرانی ہے۔ بلوچ ثقافت کا دن منانا نوجوان نسل کو صدیوں پرانی ثقافت اور تاریخ سیکھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

متعلقہ خبریں