جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

چیمپئینز لیگ میں کرسٹینا رونالڈو اور لیونیل میسی آمنے سامنے ہونگے

بارسلونا: موجودہ دور کے 2 کامیاب ترین اسٹرائیکر کرسٹینا رونالڈو اور لیونیل میسی آج چیمپئینز لیگ کے کوارٹر فائنل میں اپنی اپنی ٹیموں کی جانب سے ایکشن میں آئیں گے۔

چیمپئنز لیگ کا پہلے کوارٹر فائنل کا دوسرا لگ بارسلونا اور مانچسٹر یونائٹیڈ کے درمیان بارسلونا کے ہیوم گراوئنڈ کیپ نیو اسپین میں کھیلا جائے گا۔

 پہلے لگ میں میسی الیون بارسلونا نے انگلش ٹیم مانچسٹر یونائٹیڈ کو صفر ایک گول سے شکست دی تھی۔ لیگ کا دوسرے کوارٹر فائنل کا دوسرا لگ رونالڈو الیون یونٹیس اور آئی ایکس کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ان دونوں ٹیموں کے درمیان کوارٹر فئنل کا پہلا لگ ایک ایک گول سے برابر رہا تھا ۔ رونالڈو کی واپسی کی وجہ سے یونٹیس اس میچ کے لئے فیورٹ ہے۔

متعلقہ خبریں