جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

غیر ضروری سفر کو روکنے کیلئے نیشنل اور سپر ہائی وے پر پولیس کے ناکے

نیشنل اور سپر ہائی وے

کراچی : پولیس نے غیر ضروری سفر کرنے والوں کو روکنے کے لیئے نیشنل اور سپر ہائی وے پر ناکے لگا گیئے۔

کراچی پولیس نے سندھ حکومت کے احکامات پر مزید سختی کردی، نیشنل اور سپر ہائی وے پر پولیس نے ناکے لگا دئیے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : چاچا اور چاچی کے مبینہ تشدد سے 11 سالہ بچی ہلاک

ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق ناکوں پر پولیس اہلکاروں کو تعنیات کردیا گیا ہے۔ غیر ضروری طور پر سفر کرنے والے افراد کو روکا جارہا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند ہے۔

متعلقہ خبریں