جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

خیبرپختونخوا : وزیراعلیٰ ہاؤس میں ویکسین نہ لگانے والوں کا داخلہ بند

وزیراعلیٰ ہاؤس میں ویکسین

پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سیکریٹریٹ اور ہاؤس میں ویکسین نہ لگانے والوں کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔

جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ اور وزیراعلیٰ ہاؤس میں ویکسین نہ لگانے والوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا : ڈویژنل اور ڈپٹی کمشنرز کے تبادلے کمیٹی کے ذریعے کرنے کا فیصلہ

ویکسین نہ لگانے والے داخل نہیں ہوں گے۔ پابندی کا اطلاق ملازمین اور دیگر ملاقاتیوں پر ہوگا۔

متعلقہ خبریں