جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچانے کی ہدایت

حالیہ کمی کا

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچانے کی ہدایت کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو گرام کمی

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے ثمرات ہر حال میں عوام تک پہنچنے چاہئیں، جس کے لیئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ متعلقہ ادارے و محکمے مؤثر منصوبہ بندی کرکے ریلیف کے اقدامات کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ خبریں