جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیر اعلی سندھ بھی کورونا وائرس میں مبتلاء

سندھ بھی کورونا

کراچی : وزیر اعلی سندھ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ جمعہ کے دن ہلکا بخار محسوس ہوا تھا۔ جمعہ نماز کے بعد کوویڈ 19 کا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آگیا۔

یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا میں کورونا نے مزید 2 افراد کی زندگی چھین لی، 380 نئے کیسز

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کی ہدایت پر میں نے خود کو آئسولیٹ کیا ہے۔ ہلکا بخار ہے باقی طبیعت کافی بہتر ہے۔

متعلقہ خبریں