جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

چین بحرِ اوقیانوس کے مقابل فوجی اڈا بنائے گا : امریکی خفیہ رپورٹ

چین بحرِ اوقیانوس

واشگنٹن : امریکی حکام کا کہنا ہے کہ چین بحرِ اوقیانوس کے مقابل فوجی اڈا بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

امریکہ کی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ چین وسطی افریقی ملک "استوائی گنی” میں اپنا ایک فوجی اڈا بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ اقدام بحرِ اوقیانوس میں چین کے پہلے مستقل بحری وجود کا موقع فراہم کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : مریم نواز نے 10 ارب روپے اپنے من پسند چینلز کو دیے تھے: فواد چودھری

امریکی سرکاری حکام نے اس رپورٹ پر کسی قسم کی بات کرنے سے انکار کردیا ہے۔ دوسری طرف امریکہ استوائی گنی پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ چین کی اس پیشکش کو رد کردے۔

متعلقہ خبریں