جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبر

چین کا خلا ئی مشن کامیاب ، چاند سے چٹان کے ٹکڑے اور مٹی زمین پر اتار لایا

چین کا خلا ئی مشن کامیاب

چین کا خلا ئی مشن کامیاب ، چاند سے چٹان کے ٹکڑے اور مٹی زمین پر اتارلایا۔

چین کا خلائی مشن چاند سے چٹان کے ٹکڑے اور مٹی زمین پر اتار لایا۔

بغیر انسانوں والے خلائی مشن چینگ فایئو نے چاند کی سطح سے مٹی اور چٹانوں کے ٹکڑے اکھٹے کئے۔

اس طرح چین دنیا کا تیسرا ملک بن گیا جو چاند سے مٹی اور چٹانوں کے نمونے زمین پر لانے میں کامیاب ہوا۔

اس سے قبل امریکا نے 1969 سے اا972 کےدرمیان تین سو بیا سی کلو گرام چٹانیں اورسطح کے نمونے زمین پر منتقل کئےتھے۔

جبکہ روس نے 1970 کی دہائی میں چاند کے نمونے حاصل کئے تھے۔

چین نے اس مشن کے ذریعے چاند کے ایسے حصوں سے دو کلو گرام نمونے جمع کئےجہاں اب تک کوئی پہنچ نہیں سکا ہے۔

متعلقہ خبریں