جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

چترال: مسافر گاڑی دریا میں جاگری، 8 افراد لاپتہ

چترال

اپر چترال کی تحصیل مستوج میں مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق یارخون ویلی میں پل کو عبور کرتے ہوئے گاڑی دریائے یارخون میں جاگری۔

یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر میں مسافر وین کو حادثہ، تین بچوں سمیت نو افراد جاں بحق

ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں آٹھ مسافر تاحال لاپتہ ہیں جن خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ دو کو بچالیا گیا یہے، حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں