جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

چھوٹی بچی پتنگ کے ساتھ ہوا میں اُڑ گئی

پتنگ

پتنگ بازی کے شوق جو متعدد لوگوں کی جانیں بھی لے چکا ہے لیکن اس کے باوجود بھی لوگ پتنگ اڑانے سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

حال ہی میں تائیوان کے شہر سنچو میں ایک پتنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جہاں ہوا کے ایک تیز جھونکے کے باعث 3 سالہ بچی پتنگ کی دم میں الجھنے کے بعد ہوا میں پتنگ کے ساتھ ہی اُڑ گئی۔

مقامی میڈیا کے مطابق ہوا میں اڑتی بچی چند ہی سیکنڈز بعد زمین پر آگری جسے منہ اور گردن پر ہلکی پھلکی چوٹیں لگی تھیں۔

متعلقہ خبریں