جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سرکل ڈیٹ کا بہاؤ 13 ارب روپے رہ گیا : حماد اظہر

سرکل ڈیٹ کا بہاؤ

اسلام آباد : حماد اظہر کا کہنا ہے کہ سرکل ڈیٹ کا بہاؤ 13 ارب روپے رہ گیا ہے۔ ‏

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ‏پاور ڈویژن کی جانب سے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایف بی آر کی آخری تاریخ سے قبل ٹیکس گوشوارے داخل کرنے کی اپیل

انہوں نے کہا کہ ‏سرکل ڈیٹ کا بہاؤ 13 ارب روپے رہ گیا ہے، جو گزشتہ سال کے 86 ارب روپے سے کم ہوا ہے۔ ‏پاور سیکٹر میں یہ اعداد وشمار جولائی سے اگست کے دوران کے ہیں۔

متعلقہ خبریں