جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

موسمیاتی تبدیلی امریکی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار

موسمیاتی تبدیلی امریکی

واشنگٹن : امریکی انٹیلی جنس نے موسمیاتی تبدیلی امریکی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے۔

امریکی خفیہ اداروں نے جو بائیڈن کی حکومت کو خبردار کردیا۔ موسمیاتی تبدیلی پہلی مرتبہ امریکی قومی سلامتی اور کے لیے خطرہ بن گئی۔

یہ بھی پڑھیں : کولمبس ڈے : امریکی ساحلوں پر آنے والے یورپین نے لوٹ مار کی : امریکی نائب صدر

ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ شدید موسمی حالات سے امریکا کو کئی خطرات لاحق ہیں۔ امریکی انٹیلی جنس کے تمام 18 اداروں نے شدید موسمیاتی تبدیلوں پر وارننگ جاری کردی۔

متعلقہ خبریں