جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیر اعلیٰ سندھ کا راشن کے لیئے موبائل سروس کا اعلان

راشن کے لیئے

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ نے راشن کے لیئے موبائل سروس کا آغاز کردیا ہے۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ مشکل وقت ہے اور یہ وقت قوموں پر آتا ہے۔ ہم ایک موبائل سروس شروع کر رہے ہیں۔ نمبر عوام کو دیں گے جسے راشن چاہیے وہ ایس ایم ایس کردے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم عمران خان کا پٹرولیم قیمتوں میں 15 روپے کمی کا اعلان

انہوں نے کہا کہ جو بہتر سے بہتر تجویز ہوگی ہم اختیار کریں گے۔ عوام کی خدمت کیلئے مخیر حضرات کو آگے آنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں