جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

کولمبس ڈے : امریکی ساحلوں پر آنے والے یورپین نے لوٹ مار کی : امریکی نائب صدر

امریکی ساحلوں پر

واشنگٹن : امریکی نائب صدر کا کہنا ہے کہ امریکی ساحلوں پر یورپین نے تشدد کیا، شرمناک ماضی سے نظریں نہیں چرانی چاہیے۔

امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کولمبس ڈے کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی ساحلوں پر آنے والے یورپین نے لوٹ مار کی۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کو دوستانہ، خوشگوار اور پیشہ ورانہ قرار دیدیا

انہوں نے کہا کہ یورپین نے تشدد کیا، قبائلیوں کی زمینیں چھین لیں اور بیماریاں پھیلائیں، ہمیں شرمناک ماضی سے نظریں نہیں چرانی چاہیے۔ مقامی آبادیوں پر ماضی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے کوشش کرنا ہوگی۔

متعلقہ خبریں