جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

کامن ویلتھ گیمز : پاکستان کی ہاکی مقابلے میں اسکاٹ لینڈ کو ہرا کر سیمی فائنل پر نظریں

اسکاٹ لینڈ کو

لندن : ہاکی مقابلے میں اسکاٹ لینڈ کو شکست دینے کے بعد پاکستان کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا امکان ہے۔

کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کی سیمی فائنل میں پہنچنے کی امید جاگ گئی۔ پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 2-3 صفر سے شکست دیدی۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

سمی فائنل میں پہنچنے کے لئے پاکستان کو آسٹریلیا سے جیتنا ہوگا۔ پاکستان آسٹریلیا کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں