لاہور : پی ٹی آئی چیئرمین کا کہنا ہے کہ متعصبانہ حکومت ہمیں سڑکوں پر آنے پر مجبور کر رہی ہے۔
تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں کبھی اتنی متعصبانہ حکومت نہیں آئی۔
یہ بھی پڑھیں : آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعویٰ کریں : عمران خان
انہوں نے کہا کہ کیا ملک عوام کے احتجاج کا متحمل ہوسکتا ہے۔ حکومت نے ملک کو پہلے ہی معاشی دیوالیہ کیا ہوا ہے۔ ہمیں سڑکوں پر آنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔