جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

ہنگو کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

ہنگو کے ماحولیاتی

اسلام آباد : وزیر صحت نے اپیل کی ہے کہ والدین خیبر پختونخوا میں جاری پولیو مہم میں بچوں کو ویکسین لازمی پلوائیں۔

عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ اپریل میں اسی مقام سے لیے گئے ماحولیاتی نمونے میں بھی پولیو وائرس پایا گیا تھا۔ وائرس جینیاتی طور پر افغانستان کے صوبے ننگرہار میں موجود وائرس سے منسلک ہے۔

یہ بھی پڑھیں : انشورنس کمپنی کو فنڈز کی عدم ادائیگی، خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر مفت علاج بند

ان کا کہنا تھا کہ پولیو وائرس کی ماحول میں موجودگی بچوں کی صحت کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ والدین اپنے بچوں کی ویکسینیشن ممکن بنائیں۔

متعلقہ خبریں