جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکار دلیر مہندی کی عید میلادالنبیؐ پر مبارکباد، نعتیہ کلام پیش

دلیر

ممبئی: نامور بھارتی گلوکار دلیر مہندی نے 12 ربیع الاوّل کے موقع پر حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو خصوصی طور پر نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے۔

بھارتی گلوکار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس کی شروعات انہوں نے سکھ شاعر مہندر سنگھ کے شعر سے کی۔ اس شعر کے بعد گلوکار نے حضور اکرم ﷺ کیلئے اپنا کلام پڑھا۔

یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ کے دو بڑے خانز جیل جاسکتے ہیں بھارتی فلمی ناقد کا دعویٰ

دلیر مہندی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انسٹاگرام پر امت مسلمہ کو عید میلادالنبیؐ اور ماہِ ربیع الاول کی مبارکباد پیش کی۔

متعلقہ خبریں