جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

وزیراعظم کی آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل ملنے پر دلی مبارکباد

شہباز

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل ملنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو کنگ عبدالعزیز میڈل ملنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، آرمی چیف کو پاکستان سعودی عرب تعلقات کو فروغ دینے پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف کو’کنگ عبد العزیز میڈل آف ایکسیلینٹ کلاس‘ کے اعزاز سے نواز دیا گیا

ان کا کہنا تھا کہ کنگ عبدالعزیز میڈل پاکستانیوں اور افواج پاکستان کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے، سعودی عرب کی سلامتی کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں