جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیر اعظم کی نومبر اور دسمبر کی برآمدات میں اضافے پر مبارکباد

نومبر اور دسمبر

اسلام آباد : وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ نومبر اور دسمبر میں ہماری برآمدات بھارت اور بنگلہ دیش سے بہتر رہی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی میڈیا پر ٹوئٹ میں کہا ہے کہ علاقائی برآمدات کے رجحان سے متعلق اعدادو شمار موصول ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : سانحہ مچھ : وزیر اعظم نے کوئٹہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا، اعلان خفیہ رکھا جائے گا

انہوں نے کہا کہ نومبر اور دسمبر 2020 میں ہماری برآمدات کے مقابلے میں بھارت اور بنگلہ دیش کی برآمدات منفی رہیں، اس کامیابی پر وزارت تجارت اور برآمد کنندگان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

متعلقہ خبریں