جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

قیمتوں میں کمی کے لیے مزید چینی کی درآمد پر غور

چینی درآمد

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے قیمتوں میں کمی کے لیے مزید چینی کی درآمد پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع وزارت صنعت و پیداوار کا کہنا ہے کہ ‏حکومت 6 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے پر غور کررہی ہے۔ برآمدی چینی سے قیمتوں میں کمی ممکن ہو سکے گی۔ مزید برآمدی چینی کا فیصلہ مشاورت کے بعد ہو گا۔

متعلقہ خبریں